متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صحت کا عالمی دن منایا گیا،تقریبات منعقد

کراچی (پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن جمعہ کومنایا گیا طبی تنظیموں نے تقاریب کا اہتمام کیا اور بتایا کہ یہ دن منانے کا مقصد عوام کی توجہ تندرست طرزِ زندگی کی طرف دلانا ہے اس دن کی مناسبت سے سرکاری و غیر سرکاری اورطبی و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام ملک بھرمیں آگاہی واکس، سیمینارز اور تقریبات کا انعقاد کیا جس میں مقررین صحت کی اہمیت پر روشنی ڈالی، اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے قیام کے بعد7 اپریل 1948کو صحت کا پہلا عالمی دن منایا گیا۔جبکہ عالمی ادارہ صحت کے قیام کو 74برس مکمل ہوگئے۔