شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کیمیکل ملی نسوار کے استعمال پر پابندی کی تجویز زیر غور

پشاور (پی پی آئی) صوبہ بھر میں کیمیکل ملی نسوار کے استعمال پر پابندی لگانے کیلئے اقدامات زیر غورہیں ذرائع کے مطابق صوبہ بھر میں کیمیکل ملی نسوار کی فروخت جاری ہے جو کینسر سمیت دیگر مہلک بیماریوں کا سبب بن رہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ماہرین صحت کہتے ہیں کہ نسوار کا استعمال مسوڑھوں کے کینسر کا موجب بنتا ہے اور اس میں استعمال ہونیوالا کیمیکل گلے کی خرابی کا باعث ہے اس پر صوبہ میں پابندی عائد کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔