شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نیشنل انسٹی ٹیوشنل فیسلی ٹیشن ٹیکنالوجیز میں ملازمین کے لیے حج قرعہ اندازی

کراچی (پی پی آئی) نیشنل انسٹی ٹیوشنل فیسلی ٹیشن ٹیکنالوجیز نے ایک سادہ تقریب میں ملازمین کے لیے حج قرعہ اندازی کا انعقاد کیا، آفاق احمد،راشد شہزاد،وقاص اور عمیر کیانی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے خوش قسمت قرار پائے۔پی پی آئی کے مطابق این آئی ٹی ایف کی انتظامیہ نے قرعہ اندازی میں کامیاب عملہ کو مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر سی بی ے کے سیکرٹری جنرل سلمان محمود بھی موجود تھے