شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہسپتالوں اور لیبارٹیریز سے نکلنے والے مضر صحت فضلہ کو ری سائیکل کرنے کی شکایات

کراچی (پی پی آئی)شہر قائد میں ہسپتالوں اور لیبارٹریز سے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں کلو گرام فضلہ پیدا ہوتا ہے جسے ٹھکانے لگانے کیلئے انسنریٹر بہت سے اسپتالوں اور لیبارٹریوں و کلینکس میں موجود نہیں ہیں جس کے با عث ہسپتالوں اور لیبارٹیریز سے نکلنے والے خطرناک و مضر صحت فضلہ کو ری سائیکل کرنے کی شکایات پائی جارہی ہیں