شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

غیر معیاری سموسہ، رول پٹی تیار کرنیوالوں کیخلاف گرینڈ آپریشن

کراچی (پی پی آئی)شہر قائد میں ناقص، غیر معیاری سموسہ، رول پٹی تیار کرنیوالوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مختلف علاقوں میں کیڑے مکوڑوں اور بلیوں چوہوں کی موجودگی پر سموسہ، رول پٹی تیار کرنے والے یونٹس میں سموسہ، رول پٹی کی پروڈکشن بند کرا دی اور انضباطی کارروائی کی ہے