فیڈ ایکس گالف چیمپئن شپ : امریکا کے جمی والکر کی پہلے راﺅنڈ میں برتری

کیلیفورنیا: امریکا کے جمی والکر نے فیڈایکس گالف چیمپئن شپ کے پہلے راونڈ میں برتری حاصل کر لی۔امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہونیوالی گالف چیمپئن شپ کے افتتاحی راونڈ میں گالفرز نے شاندار پرفارمنسسز دکھائیں۔ امریکہ کے جمی والکر نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوا سٹروکس کی برتری حاصل کی۔ لزانیا کے ایڈریو لوپ پہلے راونڈ میں مقابلہ کرتے ہوئے دوسرے نمبر پر رہے۔

Next Post

آکلینڈ ٹیسٹ : بھارت کے پہلی اننگز میں چار وکٹ پر130رنز

Fri Feb 7 , 2014
آکلینڈ: آکلینڈ ٹیسٹ میں دوسرے دن کے اختتام پر بھارت نے چار وکٹ پر 130 رنز بنا لیے۔ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 503 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا۔پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کی جانب سے کپتان میکولم کی شاندار ڈبل سنچری کی بدولت ٹیم 503 رنز بنائے۔ کپتان میکولم نے ڈبل سنچری اسکور کرتے ہوئے 224 […]