سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز الہیٰ پرخزانے کو 300 ارب کا نقصان پہنچانے کا الزام

لاہور (پی پی آئی) تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی پر ماسٹر پلان کی غیر قانونی منظوری کے ذریعے خزانے کو 300 ارب کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ نیب نے ماسٹر پلان کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ڈی جی ایل ڈی اے کو مراسلہ بھجوایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحقیقات کیلئے گریڈ 18 کے افسر کو فوکل پرسن مقرر کیا جائے۔ نیب مراسلے میں ڈی جی ایل ڈی اے کو مزید کہا گیا ہے کہ فوکل پرسن 12 اپریل سے قبل نیب سے رابطہ کرے اور ڈی جی ایل ڈی اے بھی بے ضابطگیوں سے متعلق نیب سے معاونت کریں۔