لاہور ائیرپورٹ پر 8 کلو ہیروئن پکڑی گئی، عملے کے 4 ملزم گرفتار

لاہور(پی پی آئی)لاہور ائیرپورٹ حکام نے لوڈر گاڑی سے 8 کلو ہیروئن برآمد کر لی اور معاملے میں ملوث امدادی عملے کے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پی پی آئی کے مطابق زیر حراست ملزمان سے پوچھ گچھ جاری ہے جبکہ امدادی عملہ کیخلاف محکمانہ انضباطی کارروائی بھی کی جا رہی ہے

Next Post

پرویز الہیٰ پرخزانے کو 300 ارب کا نقصان پہنچانے کا الزام

Tue Apr 11 , 2023
لاہور (پی پی آئی) تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی پر ماسٹر پلان کی غیر قانونی منظوری کے ذریعے خزانے کو 300 ارب کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ نیب نے ماسٹر پلان کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ڈی جی ایل ڈی اے کو مراسلہ بھجوایا […]