سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران تفتیش کیلئے حاضر ہوں ورنہ کارروائی ہو گی

اسلام آباد (پی پی آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اسلام آباد پولیس نے 2 مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب کر لیا ہے۔پی پی آئیکے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی طلبی کے نوٹس وفاقی پولیس نے لاہور زمان پارک بھجوائے تھے، ان کے خلاف اسلام آباد کے سی ٹی ڈی سمیت 9 پولیس سٹیشنز میں مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ نوٹس میں کہا گیا تھا کہ عمران خان دو مقدمات میں تفتیش کیلئے تھانہ رمنا پیش ہو جائیں، ورنہ قانونی کارروائی ہو گی، عمران خان کو اپنے ہمراہ مکمل دستاویزات لانے کا بھی کہا گیا ہے۔ دیگر مقدمات میں انہیں کل تھانے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ڈی جی اینٹی کرپشن نے عثمان بزدار کیخلاف انکوائریز کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرادی