سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بابر اعظم کیخلاف بہتر سے بہتر پلان بھی کار آمد نہیں ہوتا: جمی نیشم

کراچی(پی پی آئی) نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر جمی نیشم نے کہا ہے کہ بابر اعظم جیسے بیٹر کے خلاف اکثر بہتر سے بہتر پلان بھی کارآمد نہیں ہوتا۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 اور 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے آغاز سے قبل انٹرویو میں جمی نیشم نے کہا کہ اگلے چند دنوں میں پاکستان میں کرکٹ ہی کرکٹ ہوگی، پاکستان کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ہرانے کیلئے بہترین کھیلنا ہوگا، امید ہے کہ نیوزی لینڈ کے پلیئرز اس سیریز میں اپنے حالیہ تجربے سے فائدہ اٹھائیں
گے۔