اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یو م شہادت حضرت علیؑ آج منایا جائے گا، سکیورٹی اور ٹریفک کے خصوصی انتظامات

کراچی (پی پی آئی) یو م شہادت حضرت علی بدھ کا منایا جائے گا یوم شہادت سیدنا علی ؑ پر پولیس کے600 سینکڑوں افسران جلوس و مجالس کی سکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس نے یوم علیؑ کے حوالے سے موثر سیکورٹی انتظامات کوحتمی شکل دے دی۔ دریں اثنائیوم شہادت حضرت علیؑ کے حوالے سے سٹی ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان بھی مرتب کر لیا ہے۔جلوس کے دورا ن ٹریفک پولیس کے اہلکارتعینات کئے گئے ہیں جبکہ متبادل روٹس کے حوالے سے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔