نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ،دہشتگردوں کی فائرنگ سے4 اہلکار شہید

کو ئٹہ(پی پی آ ئی)کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں پولیس کے آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ترجمان پولیس کے مطابق کچلاک کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگردبھی ہلاک ہوا۔اس سے قبل کچلاک میں ایگل اسکواڈ پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کچلاک کے علاقے کلی سپن میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایگل سکواڈ ٹیم پر فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے، فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔رواں ماہ کے 5 تاریخ کو بھی کوئٹہ کے ہی علاقے کچلاک میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے تھے۔