سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی ’عدم فراہمی‘ پر سیکریٹری خزانہ، گورنر سٹیٹ بینک طلب

اسلام آ باد/لاہور(پی پی آ ئی) پنجاب میں الیکشن کے لیے فنڈز کی ’عدم فراہمی‘ کے معاملے پر سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، سیکرٹری خزانہ اور الیکشن کمیشن کو 14 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق عدالتی حکم عدولی پر چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے اٹارنی جنرل، گورنر سٹیٹ بینک، سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری کیے ہیں اور افسران کو ریکارڈ سمیت اپنے چیمبر میں طلب کیا ہے۔