سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نواز شریف کے ضامن شہباز شریف کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)سابق وزیر اعظم اور لیگی قائد نواز شریف کا ضمانت پر لندن جانے اور پھر واپس نہ آنے کے معاملے پر رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی درخواست میں وزیراعظم شہباز شریف اور ریاست کو فریق بنایا گیا ہے جبکہ لاہور ہائیکورٹ کو کیس میں فریق بنانے کا حکم دینے کی استدعا کی گئی ہے۔فواد چوہدری نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ شہباز شریف نواز شریف کی خرابی صحت کے باعث بیرون ملک جانے کے ضامن تھے۔اْنہوں نے بطور ضامن نواز شریف کو ملک واپس لانا تھا لیکن اس کے برعکس نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا۔