سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے قانون کی منظوری دے دی گئی

کرا چی(پی پی آ ئی)صوبائی کابینہ نیسندھ الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے قانون کی منظوری دے دی۔صوبائی حکومت سندھ کی جانب سے اہم اور تاریخی اقدام سامنے آیا ہے، کیوں کہ صوبائی کابینہ نے سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔اس حوالے سے ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ اب صوبے میں پیدا ہونے والی بجلی کی تقسیم سندھ حکومت کرے گی۔مرتضی وہاب نے کہا کہ یہ سندھ حکومت کا ایک تاریخی فیصلہ ہے، اب سندھ کے لوگوں کو سستی بجلی فراہم کرسکیں گے۔