بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صوبوں سے رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کا ڈیٹا طلب

کراچی (پی پی آئی) آئی ایم ایف کی مخالفت کے باوجودوفاقی حکومت نے موٹرسائیکل مالکان کو سستے داموں پیڑول کی فراہمی کا منصوبہ ترک نہیں کیا ہے پی پی آئی کے مطابق وفاقی حکومت نے صوبوں سے رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کا ڈیٹا مانگا ہے،محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکشن حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کاڈیٹا طلب کیا ہے جسے نادرا سے منسلک کیا جائے گا،موٹر سائیکل مالکان کے کوائف چیک کئے جانے پر انہیں ماہانہ سستے داموں پیڑول دیا جائے گا، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکشن سندھ نے بھی صوبہ میں رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کا ڈیٹا اضلاع کی بنیاد پر وفاقی حکومت کو فراہم کرنا شروع کردیاہے۔