ہاکی کے انٹرنیشنل میچز کے دورانیہ میں کمی

کراچی: انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کے انٹرنیشنل میچ کا دورانیہ کم کر دیا ہے۔ جس کے مطابق اب ہر میچ 70 کی بجائے 60 منٹ کا ہوگا۔ جس میں اب 15,15 منٹ کے چار ہاف ہونگے۔ اس سے قبل 35,35 منٹ کے دو ہاف کھیلے جاتے تھے۔ نئے فیصلے کے مطابق ہر گول اور پنلٹی کارنر کے بعد 40 سیکنڈ کا ٹائم آﺅٹ بھی دیا جائے گا نئے قانون کا اطلاق دسمبر میں چیمپئنز ٹرافی سے ہوگا۔

Next Post

مچل جونسن کے پاﺅں کاانفیکشن مزید پھیل گیا

Fri Mar 21 , 2014
سڈنی: آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ باﺅلر مچل جونسن کی انجری مزید پھیل گئی ۔ کر کٹ آسٹریلیاکے مطابق فاسٹ باﺅلر مچل جونسن کی انگوٹھے کے متاثرہ حصے کی انفیکشن دائیں ٹانگ تک پھیل گئی ہے اور انھیں فوری علاج کی ضرورت ہے۔ جونسن رواں مہینے جنوبی افریقا کے دورے کے دوران تیسرے ٹیسٹ میں انفیکشن کا شکار ہوگئے […]