سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سکیورٹی معاملات پر بریفنگ کیلئے قومی اسمبلی کا اِن کیمرا اجلاس طلب

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ملک میں سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ کے لیے آ ج دوپہر ڈھائی بجے اِن کیمرا اجلاس طلب کیا ہے۔ذرا ئع کے مطابق آرمی چیف سمیت دیگر فوجی قیادت کو دہشتگردی کے خلاف نئے آپریشن پر بریفنگ کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ’یقین دلاتا ہو وزیرستان کے ارکان کے (سکیورٹی صورتحال سے متعلق) خدشات کی شنوائی ہوگی اور سنجیدگی سے جواب دیا جائے گا۔کل قومی اسمبلی کے اجلاس کو ان کیمرا بریفنگ دی جائے گی اور اگر ارکان چاہیں گے تو سکیورٹی حکام سے سوالات کر سکیں گے۔ خرابی کو ٹھیک کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ملک میں شدت پسندی سے نمٹنے کے لیے ایک نیا جامع آپریشن شروع کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔