پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یواے ای نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہمی کی آئی ایم ایف کو تصدیق کر دی: اسحاق ڈار

اسلام آباد(پی پی آ ئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر امداد کی تصدیق کر دی۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر مالی امداد کی تصدیق کر دی، یو اے ای حکام نے آئی ایم ایف کو بھی آگاہ کردیا۔وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطے میں ہے، ایک ارب ڈالر جمع کرانے کیلئے دستاویز کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔