پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انتخابات فنڈز معاملہ،شہبازشریف کی اٹارنی جنرل سے ملاقات

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی کے معاملے پر وزیراعظم شہبازشریف نے اٹارنی جنرل سے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل سپریم کورٹ پہنچ گئے۔اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ نے فنڈزدینے سے منع کیا ہے توکیسے جاری کر سکتے ہیں۔اٹارنی جنرل نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ نے حکومت کو فنڈزجاری کرنے سے روک دیا ہے،وفاقی حکومت کے پاس الیکشن کیلئے فنڈزجاری کرنے کا کوئی اختیارنہیں، حکومتی مؤقف ان چیمبر سماعت کے دوران پیش کریں گے۔