اسلام آباد: پی ٹی ایف ٹینس چیمپئن شپ میں کھلاڑیوں کی مصروفیات کے وجہ سے پروفیشنل ٹینس لیگ ملتوی کردی گئی ۔اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے نائب صدر فضل سبحان کے مطابق پرفیشنل ٹینس لیگ کے مقابلے ہر ہفتے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں منعقد ہوتے ہیں جس میں ٹاپ رینکنگ کے کھلاڑی حصہ لیتے ہیں تاہم پی ٹی ایم ٹینس چیمپئن شپ اور ڈیوس کپ تربیتی کیمپ کی وجہ سے اسے گزشتہ ہفتے ملتوی کردیا گیا ہے جبکہ آئندہ ہفتے مقابلے معمول کے مطابق ہوں گے ۔
Next Post
فیوچر ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم وطن واپس
Mon Feb 10 , 2014
اسلام آباد: دورکنی قومی ٹینس ٹیم فیوچر ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن وواپس پہنچ گئی ۔ اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے حکام کے مطابق فیوچر ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کھلاڑی احمد چوہدری اپنے کوچ کامران خلیل کے ہمراہ گزشتہ ماہ مصر گئے تھے اور وہ ایونٹ میں شرکت کے بعد وطن […]
