اسلام آباد: دورکنی قومی ٹینس ٹیم فیوچر ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن وواپس پہنچ گئی ۔ اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے حکام کے مطابق فیوچر ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کھلاڑی احمد چوہدری اپنے کوچ کامران خلیل کے ہمراہ گزشتہ ماہ مصر گئے تھے اور وہ ایونٹ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔
Mon Feb 10 , 2014
جوہانسبرگ: آسٹریلوی آل راﺅنڈر شین واٹسن انجری کے باعث جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت سے محروم ہوگئے۔شین واٹسن پنڈلی کی انجری کا شکار ہوچکے ہیں جس کے سبب خدشہ ہے کہ وہ دورہ جنوبی افریقا سے باہر ہوجائیں گے ۔ اس سے قبل کینگروز کے آل راﺅنڈر جیمز فالکنز بھی ٹخنے کی انجری کی وجہ سے دورہ […]