ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر کے ادھمپور،بسنت گڑھ،کٹھوعہ اضلاع میں فورسز کی بھاری نفری تعینات

 ادھمپور،بسنت گڑھ،کٹھوعہ/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ کشمیر کے ادھمپور،بسنت گڑھ،کٹھوعہ اضلاع میں فورسز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے جس نے تیسرے روز بھی بڑے پیمانے پر جاری محاصرہ اورتلاشی کی کارروائیوں سے مقامی لوگوں کی زندگی اجیرن کردی۔فوج،پیرا ملٹری فورسز، پولیس اورولیج ڈیفنس گارڈزنے آپریشن میں متعدد نہتے بے گناہ نوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔ آپریشن چھاچھرو گالا کے دور افتادہ علاقے پنارا میں ایک حملے کے بعد شروع ہوا ہے جس میں نام نہاد ویلج ڈیفنس گارڈز(وی ڈی جی)کا ایک رکن مارا گیاتھا۔