شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی

کراچی(پی پی آئی)کراچی میں دکان میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ سندھ مدرستہ الاسلام کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر امدادی کام شروع کیا۔دوسری جانب کراچی میں شاہراہ فیصل نرسری کے قریب چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی، گاڑی میں سوار افراد خوش قسمتی سے محفوظ رہے، علاقہ مکینوں نے ریسکیو ٹیم کے ساتھ مل کر آگ پر قابو پا لیا۔