پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جسٹس قاضی فائزکیخلاف ایک اور ریفرنس دائر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس قاضی فائزکے خلاف ایک اور ریفرنس دائرکردیا گیا ہے۔ذرا ئع کے مطابق شہری آمنہ ملک نے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائرکیا جس کے مطابق جسٹس قاضی فائز نے مختلف ارتھارٹیز کو خطوط لکھے اور انہوں نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی ساتھ ہی کرپشن میں ملوث افراد کے درمیان بیٹھے رہے۔ریفرنس میں کہا کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ادارے کی بے توقیری کرائی اور اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے جبکہ انہوں نے آئین کی متعددشقوں کی خلاف ورزی کی ہے۔شہری کی جانب سے دائر ریفرنس میں مطالبہ کیا ہے کہ سپریم جوڈیشل مس کنڈکٹ پرجسٹس فائزکے خلاف کارروائی کرے۔