پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد(پی پی آ ئی) وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا ہفتے کے روز ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے کیروز وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا تھا تاہم اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور میں مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کیا گیا۔اجلاس میں سپریم کورٹ کی سٹیٹ بینک کو ہدایات پر جائزہ لیا جانا تھا جبکہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر اہم فیصلے کئے جانے کا امکان تھا۔