خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی، لانڈھی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی (پی پی آ ئی) صوبائی دارالحکومت کرا چی کے علاقے لانڈھی گلشن بونیر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اخترنا می شخص اپنے دو دوستوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر کرکٹ کھیلنے کوہی گوٹھ جارہا تھا کہ اسی دوران اسماعیل نامی شخص نے تینوں دوستوں کو ڈاکو سمجھ کر فائرنگ کردی جس سے اختر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم اسماعیل موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔