مدینہ منورہ(پی پی آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے مسجد نبوی ﷺ میں رمضان المبارک کی 27 ویں شب گزاری۔گزشتہ روز نوازشریف وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت دیگر اراکین کے ہمراہ قیام الیل کے لئے مسجد نبوی پہنچے تھے جہاں انہوں نے رمضان المبارک کی 27 ویں شب گزاری۔سابق وزیراعظم نے مسجد نبوی میں ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم کی خوشحالی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں بھی کیں۔
Next Post
سکردو، بارش کے باعث لینڈسلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بند
Tue Apr 18 , 2023
سکردو(پی پی آ ئی)سکردو شہراور گردونواح میں بارش کے باعث لینڈسلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بند ہوگئی۔تفصیلات کے مطا بق سکردو شہر اور گردونواح میں بارش کاسلسلہ شروع ہوگیا۔بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بندہوگئی۔جس کے باعث ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی،کئی مسافر پھنس گئے ہیں۔محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بالائی اورمغربی علاقوں میں چند […]