ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معروف پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اور نائلہ کیانی کو ریسکیو کر لیا گیا

کھٹمنڈو(پی پی آ ئی)معروف پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اور نائلہ کیانی خراب موسم کے باعث نیپال کے پہاڑی سلسلے میں پھنس گئے تھے جنہیں ریسکیو کر لیا گیا۔دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپرنا سر کرنے کے بعد واپسی کے سفر کے دوران خراب موسم کی وجہ سے پھنس جانے والے پاکستانی کوہ پیماؤں نائلہ کیانی اور شہروز کاشف کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔خیال رہے کہ دونوں پاکستانی کوہ پیما نیپال کی 8091 میٹر بلند چوٹی اناپرنا فتح کرکے واپس بیس کیمپ آرہے تھے، موسم کی خرابی کے باعث کیمپ فور میں ہی پھنس گئے تھے۔