ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت نے مزید 3 ارب ڈالر فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) حکومت نے تین ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کے لیے پلان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو دے دیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے مزید 3 ارب ڈالر فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف سے شیئرکر دیا۔عالمی بینک،ایشیائی انفراسٹرکچر بینک سمیت کمرشل بینکوں سے فنڈز ملنے کا امکان ہے۔حکام وزارت خزانہ کے مطابق رائزٹو پروگرام کے تحت 45 کروڑ ڈالرکی فنڈنگ ملنے کا امکان ہے،جنیوا ڈونرزکانفرنس سے متوقع فنڈزکا پلان بھی آئی ایم ایف کو فراہم کردیا گیا۔وزارت خزانہ کا آئی ایم ایف سے پہلے اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔حکام وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اسٹاف لیول معاہدے کے بعد فنانسنگ کا انتظام آسان ہو جائے گا،وزارت خزانہ کو آئی ایم ایف سے جواب کا انتظارہے۔