خیبر پختونخوا، کشمیر، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں میں تیز ہوائیں اور گرج چمک کے طوفان کی توقع

ڈی ایچ کیو اسپتال مٹیاری میں جدید طبی خدمات موجود ، اضافہ کرنے کی جاری کوشیں

ساؤتھ ایئر کی نیو گوادر ایئرپورٹ کے لیے پروازیں شروع

اورنگی ٹاؤن میں 2 پولیس مقابلے ،4 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی کریم آباد پر ٹریفک حادثے میں نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

آریا فارمولا اجلاس کے دوران پاکستان کی جانب سے شام کی کوششوں کی تعریف

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈوڈہ، کشتواڑ، بانڈی پورہ اور کپواڑہ اضلاع کے پہاڑی علاقوں میں برفانی تودے گرنے کا خدشہ

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ 24گھنٹے کے لئے چار اضلاع کے پہاڑی علاقوں میں برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔جے کے ڈی ایم اے نے کہا کہ ڈوڈہ، کشتواڑ، بانڈی پورہ اور کپواڑہ اضلاع کے پہاڑی علاقوں میں برفانی تودے گرنے کا امکان ہے۔ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو اگلے احکامات تک احتیاط برتنے اوربرفانی تودے کے خطرے والے علاقوں میں جانے سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔