ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قومی اسمبلی میں لیگی اراکین کی عدم موجودگی پروزیراعظم شہباز شریف برہم، وضاحت طلب

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف قومی اسمبلی میں لیگی ارکان کی عدم موجودگی پر برہم ہو گئے اور وضاحت طلب کرلی۔پی پی آئی کے مطابق قومی اسمبلی کے ہنگامی بنیادوں پر طلب اجلاس میں،15 سے زائد اراکین قراردادیں پیش ہونے کے وقت غیرحاضر تھے۔وزیراعظم شہبازشریف قومی اسمبلی میں لیگی ارکان کی عدم موجودگی پر سخت نالاں ہیں اور غیر حاضر ارکان سے وضاحت طلب کرلی،مرتضیٰ جاوید عباسی نے حاضری وزیراعظم کو بھجوادی۔پی پی آئی کے مطابق بیشتراراکین نے افطار کا وقت قریب ہونے کا عذر پیش کیا،بعض لیگی اراکین نے جواب میں کہا کہ نماز کی ادائیگی کیلئے ایوان سے گئے تھے