سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عید سے قبل قیدیوں سے پیاروں کی ملاقات، عزیز واقارب اشکبار

کراچی (پی پی آئی) کراچی کی جیلوں میں عید سے قبل قیدیوں سے پیاروں کی ملاقات کے دوران عزیز واقارب اشک بار ہو گئے۔عیدالفطرسے قبل جیلوں میں عام ملاقات کی اجازت دے دی گئی، پی پی آئی کے مطابق عام دنوں میں 7 سوسے 8 سو تک ملاقاتیں کروائی جاتی ہیں جبکہ عام ملاقات کی اجازت کے بعد تعداد کئی گنابڑھ گئی ہے،آنے والے تمام شہریوں کی صبح سے لے کرشام تک ملاقات کا سلسلہ جاری ہے۔ عید کے دنوں میں کھانا اور سامان فراہم کیا جاسکے گا لیکن ملاقات کی اجازت نہیں ہوگی۔