خیبر میں کر کٹرشاہد آفریدی کے حق میں ریلی

خیبر (پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقہ وادی مرکزی باغ میں آفریدی قومی عمائدین نے سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کے حق میں ریلی نکالی۔ شرکاء  نے صحافی عمران ریاض کے حلاف شدید نعرے بازی کی۔ریلی میں قبائیلی عمائدین کے علاوہ نوجوان کھلاڑیوں اور بڑی تعداد میں مقامی لوگوں نے شرکت کیں، شرکائنے یوٹیوبر عمران ریاض کو خبردار کیا ہے کہ اگر آپ نے اپنا بیان واپس نہیں لیا تو ہم اس کے خلاف عدالت جائیں گے واضح رہے کہ دو روز قبل یوٹیوبر عمران ریاض خان کے الزامات پر سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا سخت ردعمل بھی سامنے آیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 ایف سی  چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید

Sat Jun 22 , 2024
لوئر دیر(پی پی آئی) ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے۔دہشت گردوں نے ہفتے کی علی الصبح میدان سوری پاؤ میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 سکیورٹی اہل کار شہید ہو گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی فائرنگ سے بھی کئی دہشت گرد مارے […]