کرکٹ کے بعد ہاکی میں بھی غیرملکی کوچ لانے کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی)کرکٹ کے بعد ہاکی فیڈریشن نے بھی غیر ملکی ہیڈ کوچ لانے کا فیصلہ کرلیا۔ رولنٹ اولٹ منز پاکستان ہاکی ٹیم کی کوچنگ کے مضبوط امیدوار ہیں۔پی پی آئی کے مطابق اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 15 اپریل سے اسلام آباد میں لگے گا، 44 کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں بلایا جارہا ہے، اعلان ایک سے دو روز میں ہوگا۔

Latest from Blog