شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولیاں 3 مئی تک طلب

اسلام آباد(پی پی آئی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے بولیاں طلب کر لی گئیں۔ بولیاں 3 مئی تک جمع کرائی جا سکیں گی۔نجکاری ڈویژن کے حکام کے مطابق نجکاری سے قبل پی آئی اے کے تمام نقصانات اور قرضہ جات ہولڈنگ کمپنی کو منتقل کر دئیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق حکومت پی آئی اے کا صرف ہوا بازی کا شعبہ نجی تحویل میں دینا چاہتی ہے۔پی پی آئی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن کے 51 فیصد شئیرز نجی تحویل میں دئیے جائیں گے۔ 49 فیصد شئیرز حکومت پاکستان کی ملکیت میں ہی ہوں گے۔ اکثریتی شیئرز دئیے جانے سے انتظامی کنٹرول بھی نجی کمپنی کے پاس رہے گا۔