شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لالی ووڈ فلم دوڑ کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دیا

کراچی(پی پی آئی) لالی ووڈ فلم دوڑ کو فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فلم دوڑ عید الفطرپر نمائش کے لیے سینماؤں میں پیش کی جارہی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق فلم کی کاسٹ میں اداکار اسد محمود، شہباز چوہدری، شفقت چیمہ، سلیم معراج، عروج چوہدری، حفصہ راجپوت اور سدرہ نور سمیت دیگر فنکار شامل ہیں جبکہ پرڈیوسراسلم حسن اور ہدایتکار ندیم چیمہ ہیں۔