کراچی:گیارہویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہو گئے ہیں۔جس میں مسلم ایف سی کیلئے محمد حنیف نے ہیٹرک بھی سکور کی۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے میچز میں میزبان کراچی پورٹ ٹرسٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو دو گول جبکہ مسلم فٹ بال کلب نے بلوچ ایف سی کو تین، صفر سے ہرا دیا۔
Mon Sep 22 , 2014
کراچی: پی سی بی کی جانب سے قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ کے موقع پر کھلاڑیوں کو انسداد بدعنوانی کے حوالے سے لیکچرز دیئے گئے۔ گزشتہ چار سال میں پاکستان کے چار معروف کھلاڑی بدعنوانی کی زد میں آکر اپنے کرکٹ کیریئر کا خاتمہ کر چکے ہیں،ان میں سلمان بٹ،محمد آصف اور محمد عامر اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں دھر لئے […]