شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آٹے کی بڑی کھیپ اسلام آباد سے خیبرپختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) آٹے کی بڑی کھیپ اسلام آباد سے خیبرپختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تھانہ سنگجانی پولیس نے آٹے سے لدے 4 ٹرک قبضے میں لے لئے،ٹرکوں سے 20کلو کے 3300 تھیلے اور 50 کلو کی 440 بوریاں برآمد کرلی گئیں۔ذرا ئع کے مطابق پانچ افراد کو گرفتار بھی لیا گیا ہے، ملزمان آٹے کی نقل و حمل کا پرمٹ پیش نہ کرسکے۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔