جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

طور خم واقعہ،ملبے سے ایک لاش نکال لی گئی، جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہو گئی

خیبر (پی پی آ ئی)طورخم واقعے میں ایک اور لاش کو ریسکیو 1122 ٹیم نے ملبے تلے سے نکال لیا ہے جس کے بعد اس واقعے میں جاں بحق افراد کی کل تعداد پانچ ہو گئی ہے۔حادثے کے مقام سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔یاد رہے کہ 18 اپریل کو طور خم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے 20 سے 30 مال بردار گاڑیاں اور کنٹینرز ملبے تلے دب گئے تھے جبکہ 5 کنٹینرز میں میں آگ بھی لگ گئی تھی۔