جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈی جی نیب راولپنڈی فرمان اللہ کو تبدیل کر دیا گیا

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) ڈی جی نیب راولپنڈی فرمان اللہ کو تبدیل کر دیا گیا۔مرزا محمد عرفان بیگ نئے ڈی جی نیب راولپنڈی تعینات کردیا گیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق مرزاعرفان بیگ پہلے ڈی جی آپریشن ڈویڑن تعینات تھے۔تبدیل ہونے والے فرمان اللہ ڈی جی نیب ہیڈ کوارٹرزتعینات کیا گیا۔ڈی جی ہیڈ کوارٹرز حسین احمد کو ڈی جی آپریشن ڈویڑن لگا دیا گیا۔