پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بنوں اور شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں جمعہ کوعید الفطر منائی گئی

بنوں / شمالی وزیرستان(پی پی آئی) بنوں اور شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں رویت ہلال کمیٹی کے فیصلہ کے برعکس جمعہ کوعید الفطر منائی گئی،پی پی آئی کے مطابق نماز عید کے اجتماعات ہوئے اور ان میں شریک لوگوں نے ملک اور علاقے میں امن و امان وسلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کیں، ایم این اے محسن داوڑ نے بھی مرکزی عیدگاہ میں نماز ادا کی۔