سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت نے کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع

اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی حکومت نے پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورڈ) مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق حکومت کی جانب سے 22 اپریل 2023 سے توسیع کی گئی ہے، کابینہ کو منظوری کیلئے بھجوائے گئے مراسلے میں 2 سے 4 ہفتوں کی توسیع کی سفارش کی گئی تھی۔واضح رہے کہ کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت 20 اپریل کو ختم ہو گئی تھی۔