سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں عیدالفطر پر پولیس کا سیکیورٹی پلان جاری، 33 ہزار سے زائد اہلکارتعینات

کراچی (پی پی آئی) کراچی سمیت سندھ بھر میں عیدالفطر سے متعلق پولیس نے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا ہے پی پی آئی کے مطابق صوبے بھر میں 33 ہزار 560 اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ کراچی میں نمازِ عید کے لیے 4 ہزار 242 مقامات ہیں، جہاں 9 ہزار 825 اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔ حیدر آباد میں 8 ہزار 222 اہلکار سیکیورٹی پر مامور ہوں گے، میر پور خاص میں 1690، شہید بینظیر آباد میں 3 ہزار 13 اہلکار سیکیورٹی پر مامور ہوں گے۔لاڑکانہ میں 6 ہزار 811 اور سکھر میں 4 ہزار پولیس کے جوان سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔