سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل کا کام تیزی سے جاری

گوادر /کراچی(پی پی آئی) گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل کا کام تیزی سے جاری ہے،ساحلی شہرگوادر میں 4300 ایکڑ رقبے پر تعمیر ہونے والا 246 ملین ڈالر کا جدید ترین نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ستمبر2023 تک پروازوں کیلئے کھول دیا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق ہوائی اڈہ کے مسافر ٹرمینل کی عمارت جون2023 تک مکمل ہو جائے گی نیز ہوائی اڈے کی مجموعی تعمیر ستمبر2023 سے پہلے مکمل کر لی جائے گی۔