شہروز سبزواری اور صدف کنول کی ٹیلی فلم ’اینڈرائیڈ ابا‘ نمائش کیلئے پیش

کراچی (پی پی آئی) عید الفطر کے تیسرے روز شہروز سبزواری اور صدف کنول کی ٹیلی فلم ’اینڈرائیڈ ابا‘ ٹیلی کاسٹ کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق کاسٹ میں سینئر اداکار محمد احمد سید، گل رعنا اور عادی عدیل امجد ودیگر شامل ہیں۔

Next Post

”مجھے قتل کرنے کی سازش بلاول ہاؤس میں بنائی جا چکی“ حلیم عادل شیخ کا چیف جسٹس کو خط

Mon Apr 24 , 2023
کراچی (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماا وراپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے قتل کا خدشے پر چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔پی پی آئی کے مطابق حلیم عادل شیخ نے اپنے خط میں کہاہے کہ مجھے قتل کرنے کی سازش بلاول ہا?س میں بنائی […]