سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر کے خانہ بدوش قبائل اور بکروال برادریپر بھارتی فوج کا دباؤ

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے اکھنو کے خانہ بدوش گجر اور بکروال برادری اور گاؤں کے سربراہوں کو انٹیلی جنس معلومات حاصل کرنے کے بہانے جمع کر کے ہراساں کیا۔گوجر، بکروال اور ایل او سی کے قریب دیہات کے رہنے والے لوگ 1990 کی دہائی کے اوائل سے بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار ہونے والی برادریاں ہیں۔ان برادریوں کو بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی اور ان کی بچھائی گئی بارودی سرنگوں سے اکثر قیمتی جانوں اور املاک کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔