سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز خٹک کی اہلیہ کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی

نوشہرہ/لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کی اہلیہ کی نماز جنازہ 27 اپریل کو ادا کی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق پرویز خٹک کے 2 بچے ملک سے باہر ہیں، نماز جنازہ ان کی واپسی پر ادا کی جائیگی،پرویز خٹک کے بیرون ملک رشتہ دار بھی بدھ کو ہی پاکستان پہنچیں گے،پرویز خٹک لاہور اپنی رہائشگاہ موجود ہیں ،پرویز خٹک کی اہلیہ کی میت مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔خاندانی ذرائع کاکہناہے کہ پرویز خٹک کی اہلیہ کچھ عرصہ سے شدید علیل تھیں،پرویز خٹک کی اہلیہ دل اور پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا تھیں۔