سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع

اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن اِن چیف وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنا صوابدیدی اختیاراستعمال کرتے ہوئے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع دے دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنا صوابدیدی اختیاراستعمال کیا ہے۔