سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فلم انڈسٹری کے معروف پروڈکشن مینجر ظہور عباس انتقال کر گئے

لاہور(پی پی آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کے پروڈکشن مینجر اور کوریوگرافر ظہور عباس دنیا فانی کو الوداع کہہ گئے۔ ظہور عباس نے 500سے زائد لالی ووڈ فلموں کی پروڈکشن اور کوریوگرافی انجام دی، وہ طویل عرصہ سے مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے، پی پی آئی کے مطابق ان کی نماز جنازہ منگل کو ادا کی گئی۔ واضح رہے کہ ظہور عباس نامور کوریوگرافر ’کالو سمراٹ‘ کے والد ہیں۔